شاہدرہ میں ذہنی معذور بچی سے رکشہ ڈرائیور کی زیادتی

فیروزوالہ (نامہ نگار) ذہنی معذور بچی کو رکشہ ڈائیور نے درندگی کا نشانہ بنا ڈالا۔ شاہدرہ پولیس نے ملزم پرویز کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

ای پیپر دی نیشن