فرحت اللہ بابر کیخلاف ایف آئی اے انکوائری غیرقانونی،وزیرداخلہ نوٹس لیں: خاور ناہید موہل

لاہور(نامہ نگار)پیپلز پارٹی ویمن ونگ لاہور کی نائب صدر خاور ناہید موہل نے ایف آئی اے کی طرف سے پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما فرحت اللہ بابر کیخلاف غیر قانونی اور بے بنیاد انکوائری کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا پیپلز پارٹی کے مسٹر کلین کیخلاف انکوائری نہ شفافیت سے عاری اور آئینی حقوق پامال کرنے کی ایک بدنیت کوشش ہے ۔ خاور ناہید موہل نے وفاقی وزیر داخلہ سے بھی مطالبہ کیا کہ وہ اپنے ماتحت ادارے کی اس روش کا فوری نوٹس لیں۔

ای پیپر دی نیشن