لاہور(کلچرل رپورٹر)مسائل کمیٹی کے چیئرمین ناظم شوکت نے کہا کہ مسلسل گزشتہ3 روز سے پنجاب اسمبلی کے سامنے مال روڈ پر ہیلتھ ورکز کا دھرنا جاری ہے جس کی وجہ سے ٹریفک کا نظام تباہ ہوچکا ہے اور لوگوں کو آنے اور جانے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ میری اعلیٰ حکام حکام سے درخواست ہے ہیلتھ ورکرز کے جائزہ مطالبات کا تسلیم کرکے ٹریفک کا نظام بحال کیا جائے۔