بیول (نامہ نگار)سابق وزیراعظم پاکستان اسپیکر قو می اسمبلی موجود ایم این اے راجہ پرویز اشرف شہیدوں غازیوں کی دھرتی کے ماتھے کا جومر ہیں انہوں نے ہمیشہ اقتدار میں آکر عوام کے مسائل ان کی دیلز پر حل کیے انشااللہ تحصیل گوجر خان کی غیور عوام کے لیے جلد بڑی خوشخبری ملنے والی ہے راجہ پرویز اشرف کو اہم ذمہ داری دی جائے گی عوام کے مسائل ان کی دیلز پر حال ہوں گیاور علاقہ عوام کے ساتھ عملی محبتوں کا ایک بار پھر ثبوت دیا جائے گا راجہ پرویز اشرف نے تھانہ کہچری تبادلوں اور نفرت کی سیاست کا خاتمہ کر کے آج وہ عالمی سطح کے لیڈر بنا گئے اور گوجر خان کا نام پوری دنیا میں روشن کر دیا اور پیپلزپارٹی کے کارکنوں کو جو عزت مقام دیا اسی وجہ سے پانچ بار اقتدار میں آئے کارکردگی کی بنیاد پر ہمیشہ سیاسی مخالفین کو شکست فاش ہوئی ان خیالات کا اظہار پیپلزپارٹی تحصیل گوجر خان کے سیکر ٹر ی اطلاعات و نشریات ایم مقصود قریشی نے اپنے بیان میں کیا ۔