لاہور(کامرس رپورٹر)بحریہ پلس ، ڈی ایچ اے پلس اور الکبیر پلس کی شاندار کامیابی کے بعد ilaaqa.com کو لائونچ کر دیا گیا ہے جس کا باضابطہ اعلانچیئرمین الکبیر ٹائون ڈویلپرزچوہدری اورنگزیب کے ہمراہ کو فائونڈرخرم انور چوہدری ، عتیق سامٹیہ اورسلیم اصغر کی جانب سے کی گئی۔ilaaqa.com ایک ایسا پلیٹ فارم دے رہا ہے جس کے ذریعے پراپرٹی کی خرید وفروخت اور کرائے پر لین دین انتہائی آسان ہوجائیگا۔ilaaqa.com کے منفرد فیچر کی بدولت کسی بھی پراپرٹی اور پلاٹ کا سیٹلائٹ ویو اور موقع پر رسائی آسان ہوگی۔