شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ضلعی رہنما و سابق ممبر ضلع کونسل حاجی طارق محمود ڈوگر عمرہ ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے روشن کینال گارڈن میں حاجی طارق محمودڈوگر کو مبارکباد دینے والوںکا تانتا بندھا رہا اور مختلف سیاسی وسماجی رہنمائوں،سابق ناظمین ،سابق ممبران ضلع کونسل ،حاجی عبدالغفار ودیگر نے انہیں گلدستے پیش کئے۔