سیکیورٹی فورسز دہشت گردی کے مکمل  خاتمے کے عزم پر قائم: فضل الرحمن رحمانی 

خانیوال(خبر نگار) ہراج گروپ کے رہنما سابق وائس چیئرمین بلدیہ فضل الرحمن رحمانی نے کہا کہ سیکیورٹی فورسز دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم پر قائم ہیں، ہمارے بہادر سیکورٹی فورسز کے جوانوں  اور بے گناہ شہریوں کی قربانیاں ہمارے اس غیر متزلزل عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں پوری قوم ملک و قوم کی سلامتی و حفاظت کے لیے پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے اور کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔

ای پیپر دی نیشن