عیدالفطر 31مارچ کو ہونے    5چھٹیوں کا امکان 

لاہور (آئی ا ین پی)  ماہرین فلکیات نے پیش گوئی کی ہے کہرمضان المبارک 29 دنوں کا ہوگا جبکہ عید الفطر 31 مارچ کو منائے جانے کا امکان ہے۔انہوں نے کہا کہ ملک میں 30 مارچ کی شام کو عید الفطر کا چاند نظر آنے کا امکان ہے، غروب آفتاب کے وقت چاند کی عمر 26 گھنٹے ہوگی جبکہ چاند نظر آنے کے امکانات ہونگے۔

ای پیپر دی نیشن