اسٹیشن ماسٹر اٹک ملک غلام مصطفی اعوان ریٹائرڈ ہوگئے

راولپنڈی(جنرل رپورٹر)پاکستان ریلوے اٹک کے اسٹیشن ماسٹر ملک غلام مصطفی اعوان سروس مکمل کرنے کے بعد ریٹائرڈ ہوگئے،ریلوے ملازمین اور افسران کی جانب سے کا انعقاد کیا گیا، جس میں ان کے ساتھ گزرے ہوئے وقت کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ ملک غلام مصطفی اعوان نے اپنی مدتِ ملازمت کے دوران دیانت داری، محنت اور لگن سے اپنے فرائض انجام دئیے اور ہمیشہ ادارے کے وقار کو بلند رکھنے کی کوشش کی۔

ای پیپر دی نیشن