ایک کروڑ روپے دو ورنہ قتل!  بھارتی کرکٹر محمد شامی کو دھمکی 

لاہور (سپورٹس رپورٹر) موجودہ بھارتی کرکٹ ٹیم کے اہم سینئر کرکٹر کو قتل کی دھمکی کی ای میل موصول ہوئی ہے۔راجپوت سندر نامی شخص کی جانب سے بذریعہ ای میل محمد شامی سے ایک کروڑ بھارتی روپے تاوان طلب کیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن