وفاقی و صوبائی کابینہ میں وزرا و مشیروں کا اضافہ قوم پر ظلم ہے:مولانا عاشق قادری

شجاع آباد ( نمائندہ نوائے وقت  ) جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی نائب صدر مولانا حاجی عاشق علی خان قادری ‘ علامہ عرفان قادری‘ رانا معین سعیدی۔ حبیب الرحمان مہروی۔ میڈیا ورکر عبدالوہاب قادری نے کہا وفاقی و صوبائی کابینہ میں درجنوں وزراء و مشیروں کا اضافہ قوم پر ظلم ہے ۔

ای پیپر دی نیشن