شام، عبوری حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں 400فیصد بڑھا دیں 

دمشق(این این آئی)شام کے عبوری وزیر خزانہ نے اعلان کیا ہے کہ حکومت نے اگلے ماہ سے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں 400 فیصد بڑھا دی ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس فیصلے پرعمل سے پہلے سرکاری انتظامی ڈھانچے کی 'ری سٹرکچرنگ ' مکمل کی جائے گی۔ 

ای پیپر دی نیشن