پہلگام واقعہ مودی حکومت کا سوچا  سمجھا منصوبہ تھا: محبوبہ مفتی کا انکشاف  

سرینگر(آئی این پی  )جموں و کشمیر پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدراور سابق وزیر اعلی مقبوضہ کشمیر  محبوبہ مفتی نے مودی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ  پہلگام واقعہ مودی حکومت کا سوچا سمجھا منصوبہ تھا۔

ای پیپر دی نیشن