بلوچستان‘ 5 اضلاع کے سیوریج نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق 

اسلام آباد (این این آئی)بلوچستان کے 5 اضلاع کے ماحولیاتی سیوریج نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔قومی ادارہ صحت کے مطابق کوئٹہ،چمن، لورالائی، نوشکی اور ژوب کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ۔

ای پیپر دی نیشن