عالمی مارکیٹ ،خام تیل کی قیمتوں میں کمی

نیویارک(آئی این پی)عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں، ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت 26 سینٹ کمی سے 68.11 ڈالر فی بیرل پر آگئی۔خام تیل کی قیمتوں میں منگل کو کمی ریکارڈ گئی، تیل کی قیمتوں میں کمی ان رپورٹس کے بعد سامنے آئیں کہ اوپیک پلس اپریل میں طے شدہ پیداوار میں اضافے کے منصوبے پر عمل کریگا ۔

ای پیپر دی نیشن