اعوان کالونی میں مبینہ  گیس لیکیج سے آتشزدگی

 راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)تھانہ پیر ودھائی کے علاقے اعوان کالونی میں مبینہ گیس لیکیج سے آگ بھڑک اٹھی پولیس کے مطابق گلی نمبر 2 میں بچے کھیل رہے تھے کہ اچانک پوری گلی کے درمیان آگ بھڑک اٹھی جس سے اہلیان علاقہ میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا ریسکیو1122 کی ٹیم پہنچ گئی قبل ازیں اہلیان علاقہ بالٹیوں کے پانی سے آگ بجھانے کی کوششیں کرتے رہے لیکن آگے پر قابو نہ پایا جاسکاتھا.

ای پیپر دی نیشن