فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا امکان موجود : برطانوی وزیر خارجہ

 لندن(این این آئی)برطانوی سکرٹری خارجہ ڈیوڈ لامی نے کہا  کہ ریاست فلسطین کو تسلیم کرنا ممکن ہے۔ برطانیہ فلسطین کو تسلیم کرنے کے لئے کسی کا انتظار نہیں کرے گا۔ ہائوس آف لارڈز میں کہا کہ یہ اعتراف دو ریاست کے حل کی طرف ایک حقیقی سیاسی راہ کا حصہ ہونا چاہئے۔  فلسطینی مسئلہ ایک منصفانہ مسئلہ ہے۔ فلسطینی اپنے ہی وطن کے مستحق ہیں۔

ای پیپر دی نیشن