گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی)مزدوروں کے عالمی دن کے حوالے سے واسا لیبر یونین کی جانب سے گوندلانوالہ اڈہ سے سیالکوٹی دروازہ تک ریلی نکالی گئی،ریلی میں مزدوروں کی لازوال قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کیا گیا اس موقع پر یوم پاکستان زندہ باد اور پاک فوج زندہ باد کے نعرہ لگائے گئے۔