آسٹریلیا‘ افغانستان میچ کی سکیورٹی پر 12 ہزار سے زائد پولیس افسر‘ اہلکار تعینات رہے 

لاہور(نامہ نگار)آئی سی سی چیمپینز ٹرافی کیآسٹریلیا اور افغانستان کی ٹیموں کے مابین قذافی سٹیڈیم لاہور میں میچ کے موقع پر 12 ہزار سے زائد پولیس افسران و اہلکار تعینات کئے گئے۔

ای پیپر دی نیشن