اسا تذہ‘ ہیلتھ ورکرافسر نہیں خادم بن کر فرائض ادا کرتے ہیں:پروفیسر محمود یونس

لاہور(لیڈی رپورٹر) یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لاہور کے ویٹس کیئر کلب نے گذ شتہ روز سٹی کیمپس لا ہور میں ویٹر نر ی کے عا لمی دن کے حوالے سے ویٹر نری جوائنٹ وینچرکے مو ضو ع پر مبا حثے کا انعقاد کیا۔ اختتا می تقریب کی صدارت وائس چانسلر میری ٹوریئس پروفیسر ڈاکٹر محمد یونس نے کی۔انہوں کہا کہ اسا تذہ اور پبلک ہیلتھ ورکرز کبھی بھی اپنے فرا ئض کی انجام دہی آفیسر بن کر نہیں بلکہ بطور خادم  ایمانداری سے ادا کرتے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن