سٹاک مارکیٹ: سرمائے میں 16 ارب 62 کروڑ 83 لاکھ روپے کی کمی

 کراچی (کامرس رپورٹر) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں گزشتہ روز کاروباری روز آخری سیشن میں فروخت کے دباؤ کے سبب نہ صرف ابتدا میں ملنے والا 600 پوائنٹس کا اضافہ ختم ہوگیا بلکہ بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس میں بھی معمولی کمی واقع ہوئی ہے۔ پاکستان سٹاک مارکیٹ نے گزشتہ روز کاروبار کا مثبت آغاز کیا اور انڈیکس بلند ترین سطح 114,456.92 پوائنٹس تک جا پہنچا۔



ای پیپر دی نیشن