لاہور( خصوصی نامہ نگار)ورلڈپاسبان ختم نبوت کے ناظم اعلیٰ مولانامحمدحنیف حقانی نے کہا اسرائیلی دہشتگردی کونہ روکا تویہ دہشتگردی پوری دنیا میںپھیل سکتی ہے۔ امریکہ تواسرائیلی دہشتگردی کی سپوٹ کررہاہے اس کیساتھ ساتھ مزیدغیرمسلم ممالک بھی اسرائیلی دہشتگردی کی سپوٹ کیساتھ بھرپور تعاون کرنے کیلئے کھل کرسامنے آگئے ہیں لیکن افسوس ہے کہ فلسطین کیلئے مسلم ممالک صرف بیان بازی کی حدتک محدود ہیں۔