ناران 5 ماہ کی طویل بندش کے بعد سیاحوں کیلئے دوبارہ کھل گیا، رونقیں بحال

مانسہرہ (این این آئی)مانسہرہ کا خوبصورت تفریحی مقام ناران 5 ماہ کی طویل بندش کے بعد سیاحوں کے لیے دوبارہ کھول دیا گیا۔ شاہراہ کو کھول کر ناران کی رونقیں دوبارہ بحال کردیں۔

ای پیپر دی نیشن