گرانٹ جاری ‘ ملتان وہاڑی  روڈ کی تعمیر شروع 

ٹبہ سلطان پور( نمائندہ نوائے وقت  ) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے   ملتان وہاڑی روڈ کی تعمیر کے لیے ابتدائی طور پر 13ارب روپے گرانٹ جاری کرتے ہوئے روڑ کی تعمیر کا باقائدہ آغاز کروادیا گیا ہے  بھاری مشینری تعمیر میں رکاوٹ بننے والے درختوں کی کٹائی  اور عمارت  کو گرانے کا کام شروع کردیا گیا ہے وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے ملتان تا وہاڑی 90کلومیٹر ون وے روڑ کی منظوری دے رکھی۔

ای پیپر دی نیشن