واشنگٹن (این این آئی )امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگزے نے مشرق وسطی میں امریکی طیارہ بردار جہاز ٹرومین کے مشن میں توسیع کردی ہے اور اب وہ مزید اسی علاقے میں باقی رہے گا۔مذکورہ امریکی ذمے دار نے مزید بتایا کہ امریکی وزیر دفاع نے آئندہ ہفتوں کے دوران میں مشرق وسطیٰ میں دوسرا طیارہ بردار جہاز بھیجنے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔