تتلے عالی: دل کا دورہ پڑنے  سے معمر شخص جاں بحق

تتلے عالی(نامہ نگار)معمر شخص مرگی کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوگیا، بتایا گیا ہے کہ مرگی کے مرض میں مبتلا 80 سالہ غلام علی دوروز قبل تتلے عالی سے اپنے بیٹے کو مل کر واپس اپنے گاؤں جاجوکی پیدل ہی  جارہا تھا کہ راستے میں موضع بھوپڑا میں واقع گرلز سکول کے کھیتوں سے گزرتے مرگی کا دورہ پڑنے سے دم توڑ گیا۔متوفی کی نعش دو روز تک کھیت میں پڑی رہی، جبکہ شناخت ہونے پر ورثاء متوفی کی نعش لے گئے۔

ای پیپر دی نیشن