کراچی (کامرس رپورٹر) بنک دولتِ پاکستان 25 دسمبر 2024ء (بروز بدھ) کو یومِ قائدِاعظم اور کرسمس کے موقع پر عام تعطیل کے باعث حکومتِ پاکستان کے اعلان کے مطابق بند رہے گا۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان،پاکستان سٹاک ایکسچینج، بینکس اور دیگر مالیاتی ادارے کل بند رہیں گے۔ بینکس اور مالیاتی ادارے ایک روز بند رہنے کے بعد جمعرات کے روز دوبارہ کھلیں گے۔