سابق وفاقی وزیر جے سالک کا  روزنامہ نوائے وقت کی سالگرہ پر خصوصی پیغام 

میں پاکستان کے نظریاتی اخبار روزنامہ نوائے وقت کی سالگرہ کے موقع پر اپنی جانب سے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں مینجنگ ڈائریکٹر روزنامہ نوائے وقت رمیزہ مجید نظامی ملک بھر میں کام کرنیوالے تمام بیوروآفسسز کے صحافیوں اور کارکنوں کو بھی خراج تحسین پیش کرتا ہوں جو نامساعد حالات میں بھی قلم کی حرمت کا پاس رکھتے ہوئے عوام کو حق وسچ سے روشناس کروانے کا بیڑہ اٹھائے ہوئے ہیں روزنامہ نوائے وقت کے بانی حمید نظامی اور مجید نظامی کی صحافتی خدمات ملک وقوم کیلئے مشعل راہ ہیں سالگرہ کے موقع پر نوائے وقت اخبار سے منسلک تمام کارکنان کو مبارکباد پیش کرتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ نوائے وقت اخبار اسی طرح ملک میں پسماندہ طبقات کی توانا آواز بنا رہے گا۔ 

ای پیپر دی نیشن