وہاڑی(ڈسٹرکٹ رپورٹر )کرمپور میں اینٹی انکرو چمنٹ مہم کے دوران ضلع کو نسل وہاڑی کی ٹیم نے تھڑے۔سائن بورڈ گرادیے خود ساختہ سولنگز اکھاڑ دیں۔ مین بازار۔سجاول چوک۔امام بارگاہ چوک۔نیو ہائی سکول روڈ۔پرانا ہسپتال روڈ اور یوسی چوک تک تجاوزات گرائی گئیں دوکانداروں نے پہلے ہی شیڈز رضا کارانہ طور پر اتار لیے تھے۔