نارنگ منڈی (نمائندہ نوائے وقت) لڑائی جھگڑا یا کھیل کھود ‘ کالاخطائی روڈپر واقع گاؤں غازی ککہ کے قریب بچوں نے جانوروں کے باڑے کو آگ لگادی جس سے لاکھوں روپے مالیت کے بچھڑے اور بکریاں جھلس کر ہلاک ہو گئیں ریسکیو1122 نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پایا مگر تیس کلومیٹر سے زائدکے فاصلے کی وجہ سے پہنچنے میں وقت لگا جس سے تمام جانور جل کر ہلاک ہو چکے تھے۔