\ کسی جگہ خود ساختہ ویگن سٹینڈ ‘تجاوزات قائم نہ کرنے دی جائے : ڈی ایس پی ٹریفک

فیروزوالہ(نامہ نگار) ڈی ایس پی ٹریفک شیخوپورہ ملک احمد علی اعوان نے کہا کہ ٹریفک پولیس شہریوں کو ہر ممکن سفری سہولیات فراہم کرنے کیلئے ہمہ وقت کوشاں ہے ۔ حادثات کی روک تھام اور ٹریفک روائی کو برقرار رکھنے کیلئے ہمہ وقت مصروف عمل ہے۔انہوںنے کہا کہ کسی جگہ بھی خود ساختہ ویگن سٹینڈ اور تجاوزات قائم نہ کرنے دی جائے۔

ای پیپر دی نیشن