دوسری آر ایس اے جوائنٹ ڈیفنس کمیٹی کا اجلاس، میزبانی پاکستان نے کی

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) دوسری پاک آر ایس اے جوائنٹ ڈیفنس کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ میزبانی پاکستان نے کی۔ 17 سے 19 مارچ تک جاری رہنے والی جے ڈی سی میں پاکستانی وفد کی قیادت سیکرٹری دفاع نے کی۔ جنوبی افریقی وفد کی قیادت قائم مقام سیکرٹری دفاع نے کی۔ دونوں ممالک کے درمیان ممکنہ شعبوں پر روشنی ڈالی۔ سیکرٹری دفاع نے کہا کہ پاک فوج اقوام متحدہ کے مشنز میں سب سے زیادہ دستے دینے والوں میں شامل ہے۔ پاک فوج افریقہ میں استحکام کے لئے کردار ادا کر رہی ہے۔

ای پیپر دی نیشن