3 اشتہاری گرفتار

 راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹرسے) وارث خان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مختلف مقدمات میں مطلوب 03 اشتہاریوں کو حراست میں لے لیا، زیر حراست اشتہاری لڑائی جھگڑے اور فراڈ کے مقدمات میں وارث خان پولیس کو گزشتہ سال سے مطلوب تھے۔

ای پیپر دی نیشن