70 لیٹر شراب برآمد، 7 افراد گرفتار

 راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹرسے)راولپنڈی پولیس نے 70لیٹر شراب برآمد کر کے 07 افراد کو حراست میں لے لیا، ڈویژنل ایس پیز کہنا تھا کہ شراب کے ناسور کے خاتمے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن