کھوڑ(نامہ نگار) کھوڑ پریس کلب کے بابو محمد سعید کے والد محمد طاہر اور محمد زاہد کے نانا بدر علی کے دادا کھوڑکمپنی مین بازار کی معروف کاروباری شخصیت حاجی محمد حسین وفات پا گئے ہیں جن کی نماز جنازہ میں معروف سیاسی سماجی اور مذہبی شخصیات کے علاوہ معززین علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی نماز جنازہ کے بعد میت کو سوگوار خاندان موجودگی میں آبائی قبرستان کھوڑکمپنی میں سپردِ خاک کرنے کے بعد دعائے مغفرت کی گئی۔