ملک دبیر حسین کی پوتی کی  رخصتی سیاسی اجتماع میں تبدیل

چکری (نامہ نگار) سابق وائس چیرمین ضلع کونسل راولپنڈی ملک دبیر حسین کی پوتی اور سابق چیرمین یونین کونسل کولیاں حمید ملک قیصر عباس کی بیٹی کی رخصتی کی تقریب سیاسی اجتماع میں تبدیل ہو گئی ،استقبالیہ پر ملک دبیر حسین،ملک قیصر عباس، ملک اجلال حیدر، ملک کوثر، ملک نسیم  معزز مہمانوں کا استقبال کرتے رہے تقریب میں قمر السلام راجہ،چوہدری نعیم اعجاز، حاجی عمر فاروق, چوہدری وقار علی خان، اسد نمبردار، لیاقت بلوچ، چوہدری محمد افضل پڑیال، شیخ محمد اسلم، شیخ ساجد الرحمن، چوہدری غلام قمر، الطاف قاد، چوہدری اعجاز انور،مہران اعجاز انور،چوہدری حیات علی خان ،چوہدری عرفان ،چوہدری ضیاء  ڈھیری،سردار محمد اکرم راجڑ، چوہدری سعادت علی خان چکری، ذاکر سید زریت عمران، ذاکر شفقت شاہ چاننہ سادات،ذاکر اظہر بلوچ، ذاکر مروت جھنڈوی، ملک قیس نواز اور ملک مرتضی آف ہرنیالی سیداں کے علاوہ اٹک, چکوال اور راولپنڈی سے ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔

ای پیپر دی نیشن