حافظ محمداسامہ بشارت  رشتہ ازدواج میں منسلک 

مری(نمائندہ نوائے وقت)محلہ شوالہ مری والے محمدبشارت اعوان مرحوم کے صاحبزادے،رضوان بشارت اعوان کے بھائی حافظ محمداسامہ بشارت رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے، دعوت ولیمہ کی تقریب میں مذہبی ،سیاسی ،سماجی،کاروباری شخصیات،اہلیان علاقہ ،دو ستوں اورعزیز واقارب نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

ای پیپر دی نیشن