’’ تحریک شہر خموشاں‘‘  نے امتیاز الحق کو ’’امام صحافت‘‘ کاخطاب دیدیا

 اسلام آباد( نیوز ڈیسک ) ضلع مری کی ممتاز فلاحی تنظیم’’ تحریک شہر خموشاں‘‘ کی جانب سے نہ صرف مری بلکہ ملک کے سینئر ترین صحافی امتیاز الحق جو نوائے وقت کے لیئے مری سے نامہ نگار خصوصی ہیں، ان کی 55سالہ صحافتی خدمات کے اعتراف میں ’’امام صحافت‘‘ کے لقب سے نواز اگیا ہے، بانی تحریک جمیل ہاشمی و سینئر ممبران کور کمیٹی سرپرست اعلیٰ سید علی رضا شاہ سجادہ نشیں دربار عالیہ بابا لعل شاہ سوراسی شریف ،اشتیاق احمد عباسی ،ندیم نور ،ظہیر احمد عباسی ظہیر چاچو ،سادیہ خان عباسی،امتیاز علوی ، بابر ہاشمی ،شاہد ہاشمی،،صاحبزادہ خالد محمود قادری ،عمران حمید ایڈووکیٹ سمیت دیگر نے خراج تحسین پیش کیا۔

ای پیپر دی نیشن