کلرسیداں(نامہ نگار)کلرسیداں انتظامیہ نے یوم تشکر میں حکومتی احکامات ہوا میں اڑا دیئے کوئی قابل ذکر تقریب منعقد ہوئی نہ ہی انتظامیہ کی جانب سے کوئی پریس ریلیز جاری کی گئی تاہم تعلیمی اداروں میں تقریبات کا انعقاد ہوا مگر انتظامیہ اپنی زمہ داریاں سر انجام دینے میں ایک بار پھر بری طرح ناکام ہوئی۔