علاقہ ونہار میں گرمی کی شدید لہر، عوام پریشان

بوچھال کلاںـ(نامہ نگار) ملک بھر کی طرح علاقہ ونہار بھی شدید ہیٹ ویو کی زد میں ہے شدید گرمی کی وجہ سے دوپہر کو بازار اور گلیاں ویران ہو جاتی ہیں گرمی کی وجہ سے عوام کی اکثیریت بیمار بھی ہو چکی ہے ۔

ای پیپر دی نیشن