جنڈ(نمائندہ نوائے وقت) سب انسپکٹر فخر عباس انچارج پیٹرولنگ پوسٹ خوشحال گڑھ نے ہمراہی شوکت خان ھیڈ کنسٹیبل و دیگر ٹیم ممبران کے کارروائی کرتے ہوئے دوران ناکہ بندی ایک کار نمبری LRW-04-427 کو مشکوک جانتے ہوئے جدید ذرائع بروے کار لا کر چیک کیاتو کار متزکرہ بالا تھانہ صدر کامونکی ضلع گوجرانوالہ کے مقدمہ نمبر 203/15 بجرم 381.A ت پ میں چوری شدہ و مطلوب پائی گئی۔