اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)پی ایس ایل28ویں میچ میںکوئٹہ گلیڈی ایٹرز سنسنی خیز مقابلے کے بعد دو وکٹوں سے کامیاب ہوگئی ملتان سلطانز کیخلاف 186رنز کا ہدف آخری گیند پر پورا کیا حسن نواز کی 38گیندوں پر 67رنز کی ناقابل اننگ کھیلی حسن نواز نے آخری گیند پر چھکا لگا کہ کوٹہ گلیڈی ایٹرز کو میچ جتوایاخواجہ نافع 51، سعود شکیل 18، دنیش چندی مل 17، فہیم اشرف 16رنز بنا کر آوٹ ہوئے شاہد عزیز نے 29رنز دیکر 3 آوٹ کئے محمد حسنین، عبید شاہ نے ایک، ایک وکٹ کی ملتان سلطانز نے 20 اوررز میں 7 وکٹ پر 185 رنز بناے تھے یاسر خان 45، طیب طاہر 36، شاہد عزیز 29 رنز بنا سکے محمدرضوان 4رنز بنا کر آوٹ ہوئے عثمان طارق نے 3، ابرار احمد، فہیم اشرف، محمد وسیم جونیئر نے ایک، ایک وکٹ لی۔