پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاملات مثبت انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں 

اسلام آباد (نمائندہ  خصوصی) پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاملات مثبت انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ آئی ایم ایف سے موصول ہونے والے معاشی فریم ورک کے مسودے پر پاکستان کی معاشی اکنامک ٹیم غور کر رہی ہے۔ آئی ایم ایف نے مسودہ  بات چیت کے حالیہ ادوار کی روشنی میں تیار کیا ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ اس میں صرف تکنیکی غور کیا جائے گا جس کے بعد حکومت پاکستان کی طرف سے آمادگی کا خط (ایل او آئی) آئی ایم ایف کو چلا جائے گا۔

ای پیپر دی نیشن