موڑ کھنڈا: ٹرانسفارمر سے چنگاری گرنے پر گندم کی فصل جل گئی‘ کاشتکار دل کے دورہ سے جاں بحق

موڑکھنڈا (نامہ نگار) نواحی گاؤں کوٹ منصب میں ٹرانسفارمر سے چنگاری گرنے کے باعث کاشتکار مجاہد کی گندم کی تیار فصل کو آگ لگ گئی۔ کاشتکار  40 سالہ ذوالفقار آتشزدگی کا منظر برداشت نہ کر سکا اور دل کا دورہ پڑ نے سے دم توڑ گیا۔

ای پیپر دی نیشن