اسلام آباد(وقائع نگار)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج رانا مجاہد رحیم کی عدالت میں زیر سماعت وزیر اعلی کے پی کے علی امین گنڈا پور وغیرہ کیخلاف آڈیو لیک کیس میں فاضل جج کی عدم دستیابی کے باعث سماعت بغیر کاروائی ملتوی کردی گئی۔گذشتہ روز فاضل عدالت کے جج کی عدم دستیابی کے باعث کیس میں مزید کوئی کاروائی نہ ہوسکی ۔