مفتی عبدالحلیم صدیقی ہزارویؒ کا عرس  کا اجتماع کل لیاقت آباد میںہوگا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) دارالعلوم غوثیہ کے زیرِ اہتمام مفتی عبدالحلیم صدیقی ہزارویؒ کا عرس مبارک کل بروزہفتہ 19اپریل کو منایاجارہاہے،اس سلسلے میںبعدنمازعشاء عظیم الشان اجتماع جامع مسجد اقصیٰ نزد سندھی ہوٹل لیاقت آباد کراچی میں ہوگاجبکہ آج بروز جمعہ بعدنمازمغرب جامعہ غوثیہ پرانی سبزی منڈی مین یونیورسٹی روڈ گلشن اقبال میں قرآن خوانی، محفل نعت اور فاتحہ خوانی کا اہتمام ہوگا۔

ای پیپر دی نیشن