ماحولیاتی قوانین نظرانداز کرنے کیخلاف درخواست  سالڈوویسٹ و دیگر سے رپورٹ طلب

لاہور(خبرنگار) ہائیکورٹ کے جسٹس خالد اسحاق نے ڈمپنگ سائٹس پر ماحولیاتی قوانین نظر انداز کرنے کیخلاف درخواست پر سالڈ ویسٹ مینجمنٹ و دیگر سے رپورٹ طلب کرلی،عدالت میں واسا کی جانب سے رپورٹ پیش کردی گئی۔

ای پیپر دی نیشن