’’پھول‘‘ کو دیکھتے‘‘ پڑھتے  جوان ہوئے: گورنر 

 لاہور (نیوز رپورٹر) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے نوائے وقت کے دورے پر بچوں کا مقبول رسالہ ’’پھول ‘‘ بھی پیش کیا جس پر گورنر پنجاب نے کہا کہ اس رسالے کو ہم بچپن سے دیکھتے اور پڑھتے جوان ہوئے ہیں۔ پھول رسالے کو دیکھ کر مجھے اپنا بچپن یاد آ گیا ہے، اپنے بچپن میں جوکہانیاں اس رسالے میں پڑھتے تھے سب یاد آ گئیں ہیں 

ای پیپر دی نیشن