14پولیس افسر کھلی کچہری میں طلب

لاہور(نامہ نگار)ڈی آئی جی آپریشنزفیصل کامران نے تھانہ کی سطح پر عوامی مسائل بروقت حل نہ کرنے پر14 افسران کو کھلی کچہری میں طلب کر لیا۔انہوں نے شکایات کے حل میں تاخیر کرنے والے افسروں سے سخت بازپرس کی۔ 

ای پیپر دی نیشن