جی سی یو کوبہترین یونیورسٹی بنانے کیلئے اساتذہ طلباء کو ملکرکام کرنا ہوگا:عمران چوہدری

لاہور( لیڈی رپورٹر ) گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد عمر چوہدری نے کہا کہ جی سی یو کو دنیا کی بہترین یونیورسٹیوں میں شامل کرنے کے لیے اساتذہ، طلباء اور سابق طلباء  کو ایک ساتھ کام کرنا ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار انسٹیٹیوٹ آف اکنامکس، پالیسی اینڈ انٹرپرینیورشپ کی سالانہ تقریب سے خطاب کر تے ہوئے کیا۔

ای پیپر دی نیشن